چہرے کے داغ دھبے
پمپلز اور ایکنی اپنا اثر چہرے پر چھوڑ جاتے ہیں۔ خوبصورتی کو بے حد متاثر کرتےہیں۔ بہت سے علاج ایسے ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ ان کے ذریعے چہرے کر داغ اور دھبے ختم کیے جا سکتے ہیں لیکن وہ سب ایسے بھی ہیں جو بہت مہنگے بھی ہی ہیں اور چہرے کی جلد کے لئے خطرناک بھی ۔ بعض کریمیں ایسی ہوتی ہی جو اس بات کی بڑی تشہیر کرتی ہیں کہ چہرے کا رنگ بھی گورا ہو جائے گا اور جلد پر بھی نکھار آ جائے گا۔ علاج ایسے ہوتے ہیں جو خطرناک ہوتے ہیں کریمیں ایسی ہوتی ہیں جو مہنگی بہت ہوتی ہیں تو ایسا کیا علاج ہے جس سے مقصد بھی پورا ہو جائے اور دام اور رسک سے بھی بچا جا سکے۔ آپ کے کچن میں ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جن سے اس کا بہترین علاج ہو سکتا ہے۔
آلو میں رنگ کو گورا کرنے کے لئے قدرتی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ یہ ایسی سبزی ہے جو آپ کو ہر علاقے سےبا آسانی دستیاب ہوتی ہے۔یہ سستے بھی ہوتے ہیں اور با آسانی سے مہیا ہونے والے بھی۔
اس کو علاج کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اس کا پیسٹ بنائیں۔ پیسٹ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا جوس نکال کر اس کو بیسن میں اچھی طرح مکس کر لیں اور اس پیسٹ کو روزانہ چیرے پر بیس منٹ لگا رہنے دیں۔ بعد میں منہ کو سادہ پانی سے دھو لیں آپ کا چہرہ میل سے بالکل صاف اور جلد میں تازگی و کشش پیدا ہو جائے گی۔
رنگ کو گورا کرنے میں ٹماٹر کا استعمال بھی بے حد مفید ہے ٹماٹر کا پیسٹ بنانے کے لئے اس کو گرائنڈ میں گرائنڈ کر کے اس میں شہد مکس کر لیں۔ ا س پیسٹ کو بھی بیس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں
اس طرح سے مالٹے کے چھلکوں کا پائوڈر، پسے ہوئے لیموں کر چھلکے،دہی اور شہد کو اچھی طرح سے مکس کر کے چہرے پر لگائیں۔پندرہ منٹ تک لگا رہنے کے بعد دھو لیں اور پھر اس کے بہترہن نتائج دیکھئے۔
اس سلسلے میں انڈے کی سفیدی اور لیموں کا رس بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا طریقہ بھی یہ ہے کہ دونوں کو ملا کر پیسٹ بنا لیا جائے اور پھر اس کو

Comments
Post a Comment