Posts

Showing posts with the label Beauty tips
Image
چہرے کے داغ دھبے پمپلز اور ایکنی اپنا اثر چہرے پر چھوڑ جاتے ہیں۔ خوبصورتی کو بے حد متاثر کرتےہیں۔ بہت سے علاج ایسے ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ ان کے ذریعے چہرے کر داغ اور دھبے ختم کیے جا سکتے ہیں لیکن وہ سب ایسے بھی ہیں جو بہت مہنگے بھی ہی ہیں اور چہرے کی جلد کے لئے خطرناک بھی ۔ بعض کریمیں ایسی ہوتی ہی جو اس بات کی بڑی تشہیر کرتی ہیں کہ چہرے کا رنگ بھی گورا ہو جائے گا اور جلد پر بھی نکھار آ جائے گا۔ علاج ایسے ہوتے ہیں جو خطرناک ہوتے ہیں کریمیں ایسی ہوتی ہیں جو مہنگی بہت ہوتی ہیں تو ایسا کیا علاج ہے جس سے مقصد بھی پورا ہو جائے اور دام اور رسک سے بھی بچا جا سکے۔ آپ کے کچن میں ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جن سے اس کا بہترین علاج ہو سکتا ہے۔ آلو میں رنگ کو گورا کرنے کے لئے قدرتی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ یہ ایسی سبزی ہے جو آپ کو ہر علاقے سےبا آسانی دستیاب ہوتی ہے۔یہ سستے بھی ہوتے ہیں اور با آسانی سے مہیا ہونے والے بھی۔ اس کو علاج کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اس کا پیسٹ بنائیں۔ پیسٹ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کا جوس نکال کر اس کو بیسن میں اچھی طرح مکس کر لیں اور اس پیسٹ کو ر...